حیدرآباد اور سکھر ایئرپورٹس کی بحالی پر کام جلد شروع ہوگا، خواجہ سعد رفیقJune 24, 2022ویب ڈیسک0 ایم کیو ایم والے بڑے اسمارٹ اور پڑھے لکھے لوگ ہیں، ان کے ساتھ طویل مدتی پارٹنر شپ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ