مشیر داخلہ شہزاد اکبر شہبازشریف کے خلاف 25 ارب کی کرپشن کا نیا اسکینڈل سامنے لائیں گے، حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اس وقت سیمنٹ، موٹر سائیکل اور تعمیراتی شعبوں میں اشیا کی ریکارڈ فروخت ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان کا ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ سوشل میڈیا پر جگت بازی سے نہیں ہو گا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ ان کی صحت کے لیے دل سے دعاگو ہیں۔
دو برادر اسلامی ممالک کے ساتھ قائم برادرانہ تعلقات کو سبو تاژ کرنے کی کوشش اپوزیشن کی مایوسی کا عکاس ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کی ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
چارکوارڈینیٹرز کو بھی صوبائی حکومت کی ترجمانی کا ٹاسک دیا گیاہے۔ رواں سال 18 فروری کو پنجاب حکومت نے 18 ترجمان مقرر کئےتھے۔ 28 مئی کو 20 ترجمانوں کا اضافہ کر کے تعداد 38 کی گئی اور پھر 28 مئی کو 38 ترجمانوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔





