لاہور: گیارہ سالہ کمسن گھریلو ملازمہ حنا جان کی بازی ہار گئیApril 23, 2019حسنین چوھدری0 حنا کی نعش گھر کے سوئمنگ پول سے برآمد ہوئی ہے۔ حنا نے 15 دن قبل ہی ملازمت اختیار کی تھی۔