ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری رکن اسمبلی رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظSeptember 14, 2019ایوب ترین0 عدالت عالیہ نے این اے 265 میں مبینہ دھاندلی کی درخواست پر سماعت اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔