بھارت: درگاہ خواجہ غریب نوازؒ کے زائرین کو دھمکی مل گئیJuly 1, 2019ویب ڈیسک0 جنونی ہندوؤں کی جانب سے دھمکی راجپوت کرنی سینا کی جانب سے دی گئی ہے۔درگاہ اجمیر شریف کے ناظم نے متعلقہ پولیس تھانہ میں باقاعدہ رپورٹ درج کرادی ہے۔