کراچی: حشرت الارض کی یلغار نے شہریوں کا سکون غارت کردیاOctober 20, 2019ویب ڈیسک0 طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حشرت الارض کی یلغار سے جلدی امراض و الرجی پھیلنے کا خطرہ موجود ہے۔