اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلانDecember 19, 2021ویب ڈیسک0 افغان باشندوں کی مدد کے لیے سعودی عرب اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہٰ