بحریہ ٹاؤن کو بجلی دینے کا معاہدہ عدالت میں چیلنجDecember 14, 2020ویب ڈیسک0 کے الیکٹرک نے کراچی کو بجلی دینے کے بجائے 500میگا واٹ بجلی بحریہ ٹاؤن کو دینے کا معاہدہ کیا ہے، درخواست گزار