سعودی حکومت کا حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہMarch 16, 2021ویب ڈیسک0 مکہ مکرمہ اور مدینہ کے درمیان ریلوے سروس 31 مارچ سے چلے گی، جس کے لیے ٹکٹس کی بکنگ دوبارہ سے شروع کردی گئیں۔