عازمین حج کی منصوبہ بندی سے گریز کریں، سعودی عربApril 1, 2020ویب ڈیسک0 مسلمان حج پر آنے کیلئے فی الحال موجود حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کریں اور جب تک حالات کے مطابق فیصلہ نہ ہوجائے تب تک تیاریاں شروع نہ کریں، وزیرحج