سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہDecember 17, 2018ویب ڈیسک0 سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد فی تولہ سونا 66 ہزار 350 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ دس گرام سونےکی قیمت میں دس ہزار642 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔