سپریم کورٹ:سابق ڈپٹی اسپیکر کی بریت کیخلاف نیب اپیل مستردJune 13, 2019جاوید سومرو0 نیب کی جانب سے حاجی نواز کھوکھر کیخلاف 1999 میں ریفرنس بنایا گیا تھااوروہ 2015 میں ریفرنس سے بری ہو گئے تھے۔