جہلم ڈبل روڈ عوام کی زندگیاں بدل دے گا، فواد چوہدریJanuary 29, 2019ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے کہا کہ نہ صرف جہلم کی عوام بلکہ اسٹرٹیجک حوالے سے بھی موٹروے کو جی ٹی روڈ سے منسلک کرنا بھی بہت اہم تھا۔