پاکستانی ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے، پومپیوMarch 19, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کو درپیش دنیا کے پانچ بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔