کورونا وائرس، پاکستان میں جون کے پہلے گیارہ روز خطرناک ثابتJune 12, 2020ویب ڈیسک0 جون کے صرف پہلے گیارہ روز میں ملک بھر سے کورونا کے باون ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ نو سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔