امریکہ: ایک لاکھ سے زائد فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنےکامنصوبہMay 15, 2019ویب ڈیسک0 ایران سے نمٹنے کے لیے نیا امریکی منصوبہ قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شین ہین نے تیار کیا ہے اور اس پر سینئر سیکیورٹی افسران کے ساتھ مشاورت کی ہے۔