گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت کے لئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف، وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے شرکت کی۔
خضدارتابسما 110 کلومیٹرشاہراہ کی تعمیرجاری ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے اہم فیصلے ہوئے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی


