پاکستان اور قطر: تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہارDecember 24, 2020ویب ڈیسک0 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی دورہ قطر میں وزیر مملکت برائے دفاعی امور خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات۔