حکومت چیئرمین کےپی ٹی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لینےکیلئےتیارApril 16, 2020فرح مہہ جبین0 چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن درست نہیں کیوں کہ اگر کسی پر مس کنڈکٹ کا الزام ہے تو پہلے شفاف تحقیقات ہونی چاہیےتھیں، اٹارنی جنرل