قائداعظم پر کتاب لکھنے والے سابق بھارتی وزیردفاع انتقال کر گئےSeptember 27, 2020ویب ڈیسک0 قائداعظم پر کتاب لکھنے اور بانی پاکستان کی تعریف کرنے پر بھارتی جنتا پارٹی نے انہیں2009 میں پارٹی سے بے دخل کر دیا تھا