نمرتا کیس ، لواحقین سمن کے باوجود پیش نہ ہوئےOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔