یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتالJuly 13, 2019ویب ڈیسک0 تیرہ جولائی انیس سو اکتیس کو بائیس افراد کی شہادت کے خلاف آج یوم شہدا کشمیر منایا جا رہا ہے ۔