مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کے لئے جے یو آئی ف نے کیا تیاریاں کی ہیں؟October 3, 2019ویب ڈیسک0 ذرائع کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے لئے 4 کنٹینرز تیار کرلئے گئے ہیں۔ چار بلٹ پروف گاڑیاں بھی ہمہ وقت تیار ہیں ۔