مغرب میں شدت پسند طبقہ اسلامو فوبیا کو بڑھاوا دے رہا ہے، وزیر خارجہApril 21, 2021ویب ڈیسک0 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ اسلامو فوبیا کے معاملے پر گفتگو ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی کا تہران میں سفارتخانے کے افسران سے خطاب