کاش وزیراعظم مودی کو جواب دینے کی ہمت دکھاتے، بلاولMarch 8, 2019ویب ڈیسک0 میری تقریر پر عمران خان اسی وقت میرے سامنے ردعمل دیتے، بزدل لوگ پیٹھ پیچھے ردعمل دیتے ہیں، چیئرمین پی پی پی