پاکستان: امریکی کمپنیوں کو انرجی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوتJune 21, 2021ویب ڈیسک0 بجلی کی تقسیم اورترسیل کے شعبے میں 800 ملین ڈالرز سرمایہ کاری کی گئی ہے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات میں بات چیت