خبردار! فتح کا چکھنا منع ہے، ٹوکیو اولمپکس کی انتظامیہ کا انتباہی پیغامJuly 27, 2021ویب ڈیسک0 جو تمغے فاتحین کو دیے جا رہے ہیں وہ دراصل جاپانی عوام کی جانب سے عطیہ کردہ ری سائیکل برقی آلات سے تیار ہوئے ہیں۔