وزیراعظم عمران خان کی منظور شدہ رہائشی منصوبوں کی معلومات ویب سائٹس پر روزانہ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان کی منظور شدہ رہائشی منصوبوں کی معلومات ویب سائٹس پر روزانہ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت
نیا پاکستان ہاوَسنگ پروگرام میں 30 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے ، عمران خان
کمیٹی کے کنوینر ہفتے میں دو روز عمران خان کو منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا کریں گے۔