تعمیراتی سیکٹر سے جڑے تمام شعبے کھول رہے ہیں، حماد اظہرApril 14, 2020ویب ڈیسک0 سیمنٹ، بجری اور ریت بنانے والے یونٹس ااور تمام ایکسپورٹ انڈسٹری کو کھولا جائے گا، وفاقی وزیر صنعت