پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن کے صدر ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کے خلاف پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن کے صدر ناصر بٹ نے تسنیم حیدر کے خلاف پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے۔
نواز لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی
تسنیم حیدر مسلم لیگ (ن) لندن کا ترجمان نہیں، اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
تسنیم حیدر کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کی جائیں، فواد چودھری