حزب اختلاف میں اتنا دم نہیں پنجاب حکومت تبدیل کر سکیں، ترجمان پنجاب حکومتJanuary 30, 2020ویب ڈیسک0 محمد ندیم قریشی نے دعویٰ کیا کہ بڑی تعداد میں حزب اختلاف کے اراکین حکومت کا حصہ بننے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔