اردو لغت کی موبائل ایپلیکیشن صارفین میں بے حد مقبولJuly 24, 2019Rida Zakir0 وفاقی حکومت کے ادارے اردو لغت بورڈ نے 22 جلدوں کی ہزاروں صفحات پر مشتمل لغت کو دو جلدوں میں منتقل کر کے مختصر اردو لغت کے نام سے ڈکشنری تیار کرلی ہے۔