زلزلے سے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،واپڈاSeptember 24, 2019جاوید سومرو0 ترجمان واپڈا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ تفصیلی جائزے اور رپورٹ کے لئے منگلا ڈیم اور پاور ہاؤس میں نصب آلات سے ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے۔