ن لیگ کا سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہSeptember 11, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ جب تک یہ سی سی پی او عہدے پر موجود ہے، خواتین کی عزت محفوظ نہیں