پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامی بحران کا شکار، عارضہ قلب کے مریض رل گئےOctober 20, 2020فیاض احمد0 سنئیر ڈاکٹروں کے استعفوں کے بعد عارضہ قلب وارڈ گزشتہ ایک سال سے بند پڑا ہے