امریکہ کامیزائل تجربہ: روس و چین نےسلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیاAugust 22, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ نے تخفیف جوہری اسلحہ معاہدے سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد پہلی مرتبہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔