اسمارٹ فونز کی روشنی آنکھوں کیلئے تباہ کن قرارFebruary 6, 2021ویب ڈیسک0 اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی یہ روشنی انسانی آنکھوں کے قرنیے میں جذب ہو کر زہریلے کیمیکل کی ذریعے خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے۔