ٹھٹھہ: تحصیل صوف شورو میں سیلابی پانی داخل، 200 گاؤں زیر آبSeptember 4, 2022ویب ڈیسک0 متاثرین نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کی ہے، کھلے آسمان تلے بیٹھے سیلاب زدگانی فوری طور پر امداد کے منتظر ہیں۔