بھارت کا خلیج اومان میں جنگی جہاز تعینات کرنے کا فیصلہJune 21, 2019ویب ڈیسک0 خلیج اومان میں تعینات ہونے والے بھارتی نیوی کے دونوں بحری جہاز اس کے گزرنے والے تجارتی جہازوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔