بھارت: باپ، بیٹے کی میت پلاسٹک کے تھیلے میں لے جانے پر مجبورMarch 8, 2021ویب ڈیسک0 بھارتی ریاست بہار میں مجبور باپ ایمبولینس اور موبائل نہ ملنے پر کمسن بچے کی نعش پیدل لے کر ساڑھے تین گھنٹوں میں گھر پہنچا۔