گوجرانوالہ: بیٹیوں نے اپنا گھر بسانے سے قبل باپ کا گھر بسا دیاMarch 6, 2021ویب ڈیسک0 چودھری شوکت کی دو بیٹیوں کی آج جب بارات آئی اور ان کی رخصتی ہوئی تو ان کا اپنا ولیمہ ہوا۔