مردان میں فیس بک استعمال کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیاApril 17, 2019ویب ڈیسک0 مردان کے تحصیل کاٹلنگ میں رات بھر فیس بک استعمال کرنے پر بیوی نے شوہر کے خلاف تھانہ جبر میں رپورٹ درج کرادی