اردن کے انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کو ’’سال کی بہترین شخصیت‘‘ قرار دے دیاOctober 8, 2019ویب ڈیسک0 پروفیسر ایس عبداللہ نے کہا کہ عمران خان بدعنوانی اور بد انتظامی معاملات کو حل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔