ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ: بھارتی کوہ پیما جوڑے پر پابندیFebruary 13, 2021ویب ڈیسک0 نیپال نے بھارتی کوہ پیما جوڑے کے ساتھ ان کے ٹیم لیڈر پر بھی کوہ پیمائی پر چھ سال کے لیے پابندی لگادی ہے