دو سو ملین سے زائد مسلمان، عیسائی، سکھ اور دیگر اقلیتوں کو ہندوستان میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے: صائمہ سلیمJune 23, 2022ویب ڈیسک0 ہندوستان کا دہشت گردی سے متعلق بیان محض اپنی ریاستی دہشت گردی کو روکنے کی کوشش ہے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا بھارتی مندوب کے بیان کا جواب