کرتارپور راہداری: 14 جولائی کو ہونے والی بات چیت کیلئے بھارتی صحافیوں کو دعوتJuly 9, 2019طارق ملک0 ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اجلاس کی کوریج کے خواہشمند بھارتی صحافی ویزا کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔