بھارتی انتظامیہ کی شکایت، ترجمان دفتر خارجہ کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سسپنڈFebruary 19, 2019طارق ملک0 پاکستان نے بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کو دفتر طلب کر کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔