عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتMay 16, 2022ویب ڈیسک0 ایس ایم ایس سیکیورٹی کے 26 اور عسکری سیکیورٹی کے 9 اہلکار بھی بنی گالا ہاوس کی سیکیورٹی پر مامور ہیں