بیوٹی پارلرز پرتالے،کورونا خواتین کے بناؤسنگھار میں بھی رکاوٹApril 22, 2020طلحہ سعید0 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے سبب بیوٹی پارلرز بند ہونے سے خواتین پریشان ہوگئی ہیں اور انہیں سجنے سنورنے میں مشکلات درپیش ہیں