خیبر پختونخوا اسمبلی میں آسان کاروبار بل 2025 منظورSeptember 2, 2025ویب ڈیسک0 صوبے بھر میں ون ونڈو سہولت، ڈیجیٹل آئی ڈی اور ای پیمنٹ نظام کا آغاز، وزیر اعلیٰ اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے